الف سے ی

مقبول ترین

سجاگ لکھاری

5.0/135

وحید رُشدی

author_image

وحید رُشدی, لیاقت پور، ضلع رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور سماجی کارکن ہیں۔ علاقائی اور سیاسی و سماجی مسائل پر لکھتے ہیں۔

وحید رُشدی کی رپورٹس

4.9/105

غلام عباس بلوچ

author_image

غلام عباس بلوچ کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر سے ہے۔ علاقائی و سماجی مسائل، سیاست، انسانی حقوق اور پسماندہ طبقہ کے حقوق کیلئے لکھتے رہتے ہیں۔

غلام عباس بلوچ کی رپورٹس

4.9/82

رضوان الزمان منگی

author_image

رضوان الزمان منگی کا تعلق بلوچستان کے ضلع صحبت پور سے وہ 10 سالوں سے صحافت سے وابستہ ہیں اور مختلف اداروں کیلئے کام کرتے رہے ہیں۔

رضوان الزمان منگی کی رپورٹس

4.9/81

صداقت علی

author_image

ضلع ننکانہ صاحب سے تعلق تکھنے والےصداقت علی عوامی، سماجی، سیاسی اور دیگر مسائل پر لکھنے کا شوق رکھتے ہیں۔

صداقت علی کی رپورٹس

4.8/81

ماہ پارہ ذوالقدر

ماہ پارہ ذوالقدر کا تعلق میانوالی سے ہے اور درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔ ان کے پسندیدہ موضوعات میں ماحول، تعلیم، سماجی مسائل خصوصاً خواتین و بچوں کے مسائل شامل ہیں۔

ماہ پارہ ذوالقدر کی رپورٹس

4.5/75

اشفاق لغاری

author_image

اشفاق لغاری کا تعلق حیدرآباد سندھ سے ہے، وہ انسانی حقوق، پسماندہ طبقوں، ثقافت اور ماحولیات سے متعلق رپورٹنگ کرتے ہیں۔

اشفاق لغاری کی رپورٹس

4.8/70

آصف ریاض

author_image

محمد آصف ریاض رپورٹر ہیں اور ان کا کام کھیت سے منڈی اور صارف تک زرعی شعبے کے جملہ امور اور مسائل کا احاطہ کرتا ہے۔

آصف ریاض کی رپورٹس

4.9/66

جی آر جونیجو

author_image

جی آر جونیجو کا تعلق تھرپارکر سے ہے۔ وہ گذشتہ پانچ سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ سیاست، ماحولیات، تعلیم، کلچر، انسانی حقوق اور پسماندہ طبقوں کو درپیش مسائل سے متعلق رپورٹنگ کرتے ہیں۔

جی آر جونیجو کی رپورٹس

4.7/52

اسامہ عرفان

author_image

اسامہ عرفان لوک سجاگ میں ویڈیو/ فوٹوگرافی، ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافکس کے شعبے سے منسلک ہیں۔

اسامہ عرفان کی رپورٹس

4.8/52

فیصل شہزاد

author_image

فیصل شہزاد کا تعلق میانوالی سے ہے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی ہیں اور گزشتہ 5 سال سے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک ہیں۔

فیصل شہزاد کی رپورٹس

4.5/47

احتشام احمد شامی

author_image

احتشام احمد شامی کا تعلق وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ لوک سُجاگ کے علاؤہ وہ بین الاقوامی اداروں کے ساتھ بطور فری لانس کام کرتے ہیں۔

احتشام احمد شامی کی رپورٹس

4.7/46

وقاص احمد خان

author_image

وقاص احمد خان کا تعلق بھکر سے ہے. پچھلے سات برس سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ علاقائی، سماجی اور سیاسی مسائل سے دلچسپی رکھتے ہیں۔

وقاص احمد خان کی رپورٹس

4.7/45

تنویر احمد

author_image

تنویر احمد شہری امور پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہوں نے ایم اے او کالج لاہور سے ماس کمیونیکیشن اور اردو ادب میں ایم اے کر رکھا ہے۔

تنویر احمد کی رپورٹس

4.6/37

عابد محمود بیگ

author_image

عابد محمود بیگ 30 سالوں سے صحافت سے وابستہ ہیں اردو انگلش الیکٹرانک میڈیا کی صحافت اور انویسٹیگیش نیوز سٹوری پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

عابد محمود بیگ کی رپورٹس

4.9/35

رضا آکاش

author_image

رضا آکاش خانانی بدین سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ گذشتہ پندرہ سالوں سے صحافت سے وابستہ ہیں اور ساحلی علاقوں کے مختلف ماحولیاتی، سماجی، انسانی و ثقافتی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

رضا آکاش کی رپورٹس

4.9/30

محمد بلال یاسر

author_image

محمد بلال یاسر پچھلے 7 سال سے خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں قومی اخبارات اور نشریاتی اداروں کیلئے رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ مختلف ملکی و بین الاقوامی ویب سائٹس کے لیے لکھتے ہیں۔

محمد بلال یاسر کی رپورٹس

4.6/26

بلال حبیب

author_image

بلال حیب رحیم یا ر خان کے رہائشی ہیں۔ وہ گذشتہ 16سال سے انگریزی اردو پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں کام کر رہے ہیں۔

بلال حبیب کی رپورٹس

4.5/24

کلیم اللہ

author_image

کلیم اللہ نسلی و علاقائی اقلیتوں کو درپیش مخصوص مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہوں نے لیڈز یونیورسٹی لاہور سے ماس کمیونیکیشن میں بی ایس آنرز کیا ہے۔

کلیم اللہ کی رپورٹس

4.7/21

محمد عباس خاصخیلی

author_image

محمد عباس خاصخیلی سندھ کے سیاسی، معاشی و سماجی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

محمد عباس خاصخیلی کی رپورٹس

4.5/19

سید زاہد جان

author_image

سید زاہد جان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے اور وہ گزشتہ باٸیس سال سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

سید زاہد جان کی رپورٹس

4.9/19

رانا ثاقب

author_image

رانا ثاقب سلیم کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے ہے وہ گزشتہ 26 سال سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہیں سیاست ،انسانی حقوق،اقیلتوں،تعلیم ،خواتین کے حقوق ،اور زراعت پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

رانا ثاقب کی رپورٹس

4.4/18

جنید علی

author_image

جنید علی کا تعلق سندھ کے ضلع جیکب آباد سے ہے میں 2013 سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ سرکاری اداروں میں کرپشن کے خلاف اور کرنٹ ایشوز پر کام کرتے ہیں۔

جنید علی کی رپورٹس

4.1/18

شبیر رخشانی

author_image

شبیر رخشانی کا تعلق بلوچستان کے علاقے جھاؤ آواران سے ہے۔ مختلف صحافتی اداروں دنیا نیوز، روزنامہ آزادی آن لائن نیوز پیپر حال احوال کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

شبیر رخشانی کی رپورٹس

4.9/17

محمد نعیم خان

محمد نعیم خان کا تعلق ضلع میانوالی سے ہے۔ سرگودھا یونیورسٹی میں ایم فل انگریزی کے طالب علم ہیں۔

محمد نعیم خان کی رپورٹس

4.8/17

اقبال مینگل

author_image

محمد اقبال مینگل کا تعلق خضدار سے ہے۔ وہ گزشتہ آٹھ سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔

اقبال مینگل کی رپورٹس

4.7/15

سید نعمان شاہ

author_image

سید نعمان شاہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے. 2008 سے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں اور سیاحت، سیاست، تعلیم، انسانی حقوق، ماحولیات پر رپورٹنگ کرتے ہیں.

سید نعمان شاہ کی رپورٹس

4.5/15

عمر باچا

author_image

عمر باچا خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقاتی صحافی ہیں۔ انسانی حقوق، سماجی مسائل، سیاحت اور معیشیت کے حوالے سے رپورٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

عمر باچا کی رپورٹس

4.7/15

محمد صابرین

author_image

محمد صابرین کا تعلق ضلع اٹک کے گاؤں دکھنیر سے ہے ۔ گزشتہ تین دھائیوں سے انگریزی، اردو اخبارات اور نشریاتی اداروں کیلیے بطور فری لانس جرنلسٹ کام کر رھے ہیں۔

محمد صابرین کی رپورٹس

4.4/14

الویرا راشد

author_image

الویرا راشد کا تعلق ساہیوال سے ہے۔ پچھلے دس سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ شہری مسائل اور زراعت ان کی دل چسپی کے موضوعات ہیں۔

الویرا راشد کی رپورٹس

4.2/14

فاطمہ رزاق

author_image

فاطمہ رزاق مذہبی اقلیتوں، خواتین اور بچوں کے انسانی حقوق سے متعلق مسائل پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔

فاطمہ رزاق کی رپورٹس

5.0/14

عرس سولنگی

author_image

محمد عرس سولنگی کا تعلق سندھ کے قدیمی علاقے سیہون شریف سے ہے، گزشتہ سات برسوں سے وہ صحافتی پیشہ سے منسلک ہیں۔

عرس سولنگی کی رپورٹس

4.4/13

فریال احمد ندیم

author_image

فریال احمد ندیم نے کنیئرڈ کالج لاہور سے عالمی تعلقات میں بی ایس آنرز کیا ہے۔ وہ صحت اور تعلیم سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔

فریال احمد ندیم کی رپورٹس

4.5/13

رحمت تونیو

author_image

رحمت تونیو نے سندھ مدرستہ الاسلام کراچی یونیورسٹی سے میڈیا اسٹڈیز میں ایم فل کیا ہے اور سندھ کے سیاسی سماجی اور ماحولیاتی معاملات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

رحمت تونیو کی رپورٹس

4.4/13

حسیب اعوان

author_image

حسیب اعوان ملتان کے نوجوان صحافی ہیں۔ گزشتہ چھ برسوں سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کام کر رہے ہیں۔ مختلف قومی اخبارات اور چینلوں سے منسلک رہے ہیں۔

حسیب اعوان کی رپورٹس

4.5/13

صبا چوہدری

author_image

صبا چوہدری نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا ہے۔ وہ قومی اور بین الاقوامی اشاعتی اداروں کے لیے صنفی موضوعات، انسانی حقوق اور سیاست پر رپورٹ کرتی ہیں۔

صبا چوہدری کی رپورٹس

4.3/12

مجاہد حسین خان

author_image

مجاہد حسین خان کا تعلق راجن پور سے ہے۔ مختلف قومی اخبارات اور ٹی وی چینلوں کے ساتھ وابستہ ہیں۔

مجاہد حسین خان کی رپورٹس

4.5/11

رضا گیلانی

author_image

رضا گیلانی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے سیاسیات میں بی اے آنرز کیا ہے۔ وہ نظم و نسق، ادارہ جاتی بدعنوانی، کارکنوں کے حقوق اور مالیاتی انتظام کے امور پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

رضا گیلانی کی رپورٹس

4.5/11

نعیم احمد

author_image

نعیم احمد فیصل آباد میں مقیم ہیں اور سُجاگ کی ضلعی رپورٹنگ ٹیم کے رکن ہیں۔ انہوں نے ماس کمیونیکیشن میں ایم ایس سی کیا ہے اور ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے صحافت سے وابستہ ہیں۔

نعیم احمد کی رپورٹس

4.4/11

مبشر مجید

author_image

مبشر مجید وہاڑی کے رہائشی اور گذشتہ چھ سال سے تحقیقاتی صحافت کر رہے ہیں۔ زراعت، سماجی مسائل اور انسانی حقوق ان کے خاص موضوعات ہیں۔

مبشر مجید کی رپورٹس

3.7/11

زبیر خان

author_image

محمد زبیر خان کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ وہ بی بی سی کے علاوہ مختلف بین الاقومی میڈیا کے لیے کام کرتے ہیں۔ ان کا زیادہ تر کام پاکستان کے سرحدی اور دور دراز علاقوں میں ہے۔ جہاں سے یہ انسانی زندگیوں کی کہانیوں پر کام کرتے ہیں۔

زبیر خان کی رپورٹس

4.5/11

ونیزہ خان

author_image

ونیزہ خان کا تعلق راجن پور سے ہے۔ ونیزہ ایم ایس سی کی طالبہ ہیں اور اپنے علاقے کے مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔

ونیزہ خان کی رپورٹس

5.0/11

طاہر جمیل سیال

author_image

گجرات سے تعلق رکھنے والے طاہر جمیل 18سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف مقامی اور قومی اخبارات میں بحثیت رپورٹر و کالم نگار کام کر رہے ہیں۔

طاہر جمیل سیال کی رپورٹس

4.5/11

اشرف بلوچ

author_image

اشرف بلوچ کا بنیادی تعلق گریشہ ضلع خضدار سے ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے شعبہ سوشیالوجی میں ایم اے کیا ہے اور وہیں سے ایم فل کر رہے ہیں۔ وقتاً فوقتاً بلوچستان کے سیاسی و سماجی اور تعلیمی مسائل پر لکھتے رہتے ہیں۔

اشرف بلوچ کی رپورٹس

4.8/10

راشد لغاری

author_image

راشد لغاری حيدرآباد سنده سے تعلق رکھتے ہیں. بطور رپورٹر صحافی. ماحولیات, انسانی حقوق اور سماج کے پسے طبقے کے مسائل کے لیے رپورٹنگ کرتے رہیں ہیں۔

راشد لغاری کی رپورٹس

4.2/10

خالد بانبھن

author_image

خالد بھانبھن، سکھر سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ بطور رپورٹر صحافی ،انسانی حقوق ،ماحولیات، جیوپولیٹیکل موضوعات پر رپوٹنگ کرتے ہیں۔

خالد بانبھن کی رپورٹس

4.3/10

شہزاد عمران خان

4.1/10

عائشہ طاہر

author_image

عائشہ طاہر انسانی مسائل پر رپوٹنگ کرتی ہیں۔ انہوں نے پرنسٹن یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہوئی ہے۔

عائشہ طاہر کی رپورٹس

4.8/10

عریج فاطمہ

author_image

عریج فاطمہ کا تعلق کندیاں، ضلع میانوالی سے ہے۔ عریج نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کر رکھا ہے۔ تعلیم، خواتین اور دیہی ترقی ان کے دلچسپی کے شعبے ہیں۔

عریج فاطمہ کی رپورٹس

5.0/10

اکبر نوتیزئی

3.7/9

صہیب اقبال

author_image

صہیب اقبال عرصہ دس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں مختلف اخبارات میں کالم اور فیچر لکھتے ہیں اور چینلز کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔

صہیب اقبال کی رپورٹس

5.0/9

عاصم سعید خان

author_image

عاصم سعید خان کا تعلق موسیٰ خیل ضلع میانوالی سے ہے۔ پولٹیکل سائنس میں ماسٹر کر رکھا ہے اور دو سال سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ علاقائی ، سماجی اور دیہی علاقوں کے مسائل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

عاصم سعید خان کی رپورٹس

5.0/9

اسما طارق

author_image

اسما طارق کا تعلق گجرات سے ہے۔ ماحولیات، صنفی مساوات اور تعلیم ان کے دلچسپی کے موضوعات ہیں۔

اسما طارق کی رپورٹس

4.4/9

ندیم حیدر

author_image

ندیم حیدر کا تعلق اٹک شہر سے ہے۔ گزشتہ آٹھ سال سے ملکی سطح کے مختلف نیوز چینلز کے ساتھ بطورڈسٹرکٹ رپورٹر کام کر رہے ہیں۔

ندیم حیدر کی رپورٹس

4.2/9

سہیرہ طارق

author_image

سہیرہ طارق گزشتہ 7 سالوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف قومی و علاقائی نیوز چینلز میں سماجی، سیاسی، معاشرتی و دیگر موضوعات پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔

سہیرہ طارق کی رپورٹس

5.0/9

آصف محمود

آصف محمودکا تعلق لاہور سے ہے۔ گزشتہ 20 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ غیرمسلم اقلیتوں، ٹرانس جینڈرکمیونٹی، موسمیاتی تبدیلیوں، جنگلات، جنگلی حیات اور آثار قدیمہ سے متعلق رپورٹنگ کرتے ہیں۔

آصف محمود کی رپورٹس

4.9/9

طاہر مہدی

author_image

طاہر مہدی ایک انتخابی تجزیہ نگار ہیں انہیں صحافت کا وسیع تجربہ ہے اور وہ سیاسی اور سماجی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

طاہر مہدی کی رپورٹس

4.5/8

مومل زیدی

author_image

مومل زیدی سُجاگ میں بطور وڈیو جرنلسٹ کام کرتی ہیں۔ سماجی مسائل خصوصا خواتین کے مسائل کی رپورٹنگ اور وڈیو ڈاکو مینٹری ان کے کام کا حصہ ہے۔

مومل زیدی کی رپورٹس

4.8/8

عاصم احمد خان

author_image

عاصم احمد کوئٹہ سے تعلق رکھتے ہیں اور 2015 سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔وہ ہیومن رائیٹس، ماحولیات، اکانومی اور انتہاپسندی پر رپورٹ کرتے ہیں۔

عاصم احمد خان کی رپورٹس

4.5/8

برکت میرانی

author_image

برکت اللہ میرانی ضلع میرپور ماتھیلو گھوٹکی سے تعلق رکھتے ہیں، دیہی آبادی اور زراعت کے سماجی معاشی مسائل ان کے دلچسپی کے موضوعات ہیں۔

برکت میرانی کی رپورٹس

4.1/8

جنید خان

author_image

جنید خان کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع میانوالی سے ہے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہے اور عرصہ بیس سال سے صحافت سے منسلک ہوں۔

جنید خان کی رپورٹس

4.9/8

خالدہ نیاز

author_image

خالدہ نیاز کا تعلق ضلع نوشہرہ سے ہے، وہ خواتین، مذہبی آزادی، بچوں کے حقوق اور موسمیاتی تبدیلی کے موضوعات پر لکھتی ہیں۔

خالدہ نیاز کی رپورٹس

3.9/7

محمد یاسین انصاری

author_image

محمدیاسین انصاری بہاول پور کے نوجوانوں صحافی ہیں۔ عرصہ 23 سال سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ منسلک ہیں۔

محمد یاسین انصاری کی رپورٹس

4.3/7

انیلہ اشرف

author_image

انیلہ اشرف ملتان سے تعلق رکھنے والی تحقیقاتی صحافی و سماجی کارکن ہیں۔ گذشتہ 19 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔

انیلہ اشرف کی رپورٹس

4.9/7

محمد فیصل

author_image

محمد فیصل صحافی، محقق اور مترجم ہیں اور ملک کے نمایاں اخبارات اور ٹی وی چینلز میں کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

محمد فیصل کی رپورٹس

4.4/7

اسلام گل آفریدی

author_image

اسلام گل آفریدی پچھلے سولہ سال سے خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی اضلاع میں قومی اور بیں الاقوامی نشریاتی اداروں کے لئے تحقیقاتی صحافت کر رہے ہیں۔

اسلام گل آفریدی کی رپورٹس

4.7/6

فضا اشرف

author_image

فضا اشرف نے اقراء یونیورسٹی اسلام آباد سے عالمی تعلقات میں ایم ایس سی کیا ہے۔ وہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور متعلقہ موضوعات پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔

فضا اشرف کی رپورٹس

4.5/6

مہرین برنی

author_image

مہرین برنی نے انگریزی ادب میں بی اے آنرز کیا ہے۔ وہ سیاسی و انتخابی موضوعات پر کام کرتی ہیں۔

مہرین برنی کی رپورٹس

4.3/6

اشوک شرما

author_image

اشوک شرما کا تعلق حیدر آباد، سندھ سے ہے۔ مختلف مین اسٹریم میڈیا چینلز سے وابستہ رہے ہیں۔

اشوک شرما کی رپورٹس

3.8/6

اختر حفیظ

author_image

اختر حفیظ سندھی زبان کے افسانہ نگار اور صحافی ہیں۔ وہ ایک سندھی روزنامہ سے وابستہ ہیں۔

اختر حفیظ کی رپورٹس

4.5/6

دوران بلوچ

author_image

دوران بلوچ کا تعلق کوہلو بلوچستان سے ہے۔ وہ پیشہ ور صحافی اور کالم نگار ہیں۔ وہ پاکستان کے مختلف مین اسٹریم میڈیا چینلز سے وابستہ رہے ہیں۔

دوران بلوچ کی رپورٹس

4.4/5

کرن قاسم

author_image

کرن قاسم کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور وہ گزشتہ 11 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔

کرن قاسم کی رپورٹس

4.4/5

محمد زعفران میانی

author_image

محمد زعفران میانی کا تعلق جنوبی ضلع ٹانک سے ہے۔ وہ حالات حاضرہ اور اپنے آبائی شہر کے مقامی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

محمد زعفران میانی کی رپورٹس

4.6/5

سدرہ چودھری

4.6/5

سید اولاد الدین شاہ

author_image

سید اولاد الدین شاہ کا تعلق چترال سے ہے۔ وہ مختلف قومی و مقامی اخبارات اور ڈیجیٹل میڈیا کے لیے چترال اور گلگت بلتستان سے انسانی حقوق، چائیلڈ پروٹیکشن، ثقافت، ماحولیات اور کھیل سے متعلق رپورٹنگ کر تے ہیں۔

سید اولاد الدین شاہ کی رپورٹس

3.6/5

حضرت علی

author_image

حضرت علی عطار کا تعلق بلوچستان کے ضلع چمن سے ہے۔ وہ پچھلے 10 سالوں سے مختلف نیوز ایجنسز اور پاکستان کے بڑے ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے ساتھ منسلک ہیں۔

حضرت علی کی رپورٹس

5.0/5

الیاس تھری

author_image

الیاس تھری کا تعلق ضلع عمرکوٹ سندھ سے ہے۔ وہ گذشتہ بیس سالوں سے زائد عرصے سے صحافت سے منسلک ہیں۔ تعلیم، سیاست، ادب، ثقافت و سیاحت، زراعت، پانی، جنگلی جیوت اور انسانی حقوق کے موضوعات پر لکھتے رہے ہیں۔

الیاس تھری کی رپورٹس

3.8/5

جاوید بلوچ

author_image

جاوید بلوچ کا تعلق گوادر بلوچستان سے اور وہ صحافت کے طالب علم ہیں۔

جاوید بلوچ کی رپورٹس

4.8/5

جاوید احمد معاویہ

author_image

جاوید احمد معاویہ کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے۔ عرصہ بیس سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔

جاوید احمد معاویہ کی رپورٹس

3.8/4

زاہد علی

author_image

زاہد علی ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور متعلقہ موضوعات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے فارسی ادب میں بی اے آنرز کیا ہے۔

زاہد علی کی رپورٹس

5.0/4

رفیع اللہ مندوخیل

author_image

رفیع اللہ مندوخیل گزشتہ بارہ سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ اس دوران وہ انڈیپنڈنٹ اردو، وائس آف امریکا، ڈان، ایکپسریس ٹریبیون، فرنٹیئرپوسٹ، پاکستان آبزرور، بلوچستان ٹائمز، نوائے وقت اور روزنامہ نئی بات کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔

رفیع اللہ مندوخیل کی رپورٹس

4.8/4

عدنان قریشی

author_image

عدنان قریشی کا تعلق ملتان سے ہے۔ گذشتہ 20 سال سے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز میں انویسٹی گیشن رپورٹنگ کرتے ہیں۔

عدنان قریشی کی رپورٹس

4.8/4

مطیع اللہ مطیع

author_image

مطیع اللہ مطیع کوئٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی، خواتین اور بچوں کی حقوق سے متعلق مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

مطیع اللہ مطیع کی رپورٹس

4.3/4

مہرین خالد

author_image

مہرین خالد کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔ وہ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے ابلاغِ عامہ کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

مہرین خالد کی رپورٹس

3.8/4

سہیل ابابکی

author_image

سہیل ابابکی تعلق کوئٹہ سے ہے۔ گزشتہ پانچ سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور ملٹی میڈیا رپورٹنگ کرتے ہیں۔

سہیل ابابکی کی رپورٹس

4.3/4

فیروز خان خلجی

4.5/4

فائزہ گیلانی

author_image

فائزہ گیلانی کا تعلق مظفرآباد آزاد کشمیر سے ہے۔ وہ گزشتہ کئی سال سے صحافت کر رہی ہیں اور کئی قومی نشریاتی و اشاعتی اداروں سے منسلک رہی ہیں اور فری لانس صحافی کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔

فائزہ گیلانی کی رپورٹس

4.8/4

یوسف بلوچ

author_image

یوسف بلوچ کا تعلق کیچ مکران سے ہے۔ وہ صحافت کے طالب علم ہیں اور بلوچستان کے مختلف مسائل پر بلاگ لکھتے رہتے ہیں۔

یوسف بلوچ کی رپورٹس

5.0/4

عظمت خان

author_image

عظمت خان کا تعلق کراچی سے ہے۔ وہ گزشتہ 12 برس سے تعلیم، محنت کشوں اور پانی سے منسلک اداروں اور مذہبی تنظیموں اور اداروں پر تحقیقاتی رپورٹس شائع کر چکے ہیں۔

عظمت خان کی رپورٹس

4.5/4

عمیراختر

author_image

عمیراختر کا تعلق راجن پور سے ہے۔ عمیراخترگزشتہ چند برسوں سے سوشل میڈیا پراردو بلاگ بھی لکھ رہے ہیں۔

عمیراختر کی رپورٹس

3.8/4

فہیم اختر

author_image

فہیم اختر گلگت بلتستان کے مقامی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہوں نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے میڈیا اور کمیونیکیشن میں ماسٹرز کیا ہے۔

فہیم اختر کی رپورٹس

4.7/3

فرید اللہ

3.7/3

محمد فہیم

author_image

محمد فہیم پشاور سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ بلدیات، سماجی امور، انسانی حقوق سمیت سیاحت و آثار قدیمہ کے موضوعات پر لکھتے ہیں۔ وہ پشاور میں ایک نجی یونیورسٹی میں تدریس کے فرائض بھی سر انجام دیتے ہیں۔

محمد فہیم کی رپورٹس

5.0/3

علیزہ خالد

3.0/3

عامر بٹ

author_image

عامر بٹ ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مضامین اور ویڈیوز کی تیاری سے متعلق جملہ تکنیکی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔

عامر بٹ کی رپورٹس

5.0/3

سید انجم نقوی

author_image

سید انجم نقوی کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔عرصہ بیس سے مختلف اخبارات اور نیوز چینلز کے ساتھ منسلک ہیں۔

سید انجم نقوی کی رپورٹس

3.7/3

رانا عرفان

author_image

رانا عرفان الاسلام کا تعلق ملتان سے ہے۔ گزشتہ 18سالوں سے شعبہ صحافت کے ساتھ وابستہ ہیں۔ مذہب سیاست تقافت اقلیتوں کے مسائل ان کے بنیادی موضوعات ہیں۔

رانا عرفان کی رپورٹس

4.3/3

اسد بلوچ

author_image

اسد بلوچ کا تعلق تربت ضلع کیچ سے ہے۔ بلوچستان خصوصاً مکران کے سیاسی حالات اور موجودہ بلوچ شورش پر لوکل اخبارات اور ملکی سطح کے مختلف ویب سائٹس پر تبصرے اور تجزیہ لکھتے ہیں۔

اسد بلوچ کی رپورٹس

4.3/3

کامران علی شاہ

author_image

کامران علی شاہ کا تعلق چارسدہ سے ہے۔ وہ گزشتہ 14 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف اخبارات، ریڈیو اور نیوز چینلز میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

کامران علی شاہ کی رپورٹس

4.0/3

اسماعیل عاصم

اسماعیل عاصم کا تعلق بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل بسیمہ سے ہے۔ گزشتہ 8 سالوں سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ ضلعی پریس کلب کے صدر ہیں۔

اسماعیل عاصم کی رپورٹس

5.0/3

اسد ممتاز

4.3/3

حمید اللہ شیرانی

author_image

حمید اللہ شیرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ملٹی میڈیا صحافی ہیں۔ وہ مختلف ملکی و غیر ملکی اداروں کے ساتھ کام کرنے کے علاوہ صحافیوں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی تنظیم “فریڈم نیٹ ورک” کے صوبائی کوآرڈینیٹر بھی ہیں۔

حمید اللہ شیرانی کی رپورٹس

5.0/3

علی رضا رند

author_image

علی رضا رند بلوچستان کے ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے صحافی ہیں۔ وہ زیادہ تر پاکستان کی چاغی سے متصل ایران اور افغانستان کے سرحدوں پر ہونے والے حالات و واقعات کو رپورٹ کرتے ہیں۔

علی رضا رند کی رپورٹس

4.7/3

جانی خاصخیلی

author_image

جانی خاصخیلی کا تعلق حیدرآباد سے ہے، وہ سیاست، ماحولیات، زراعت، انسانی حقوق، پسماندہ طبقوں اور اقلیتوں کو درپیش مسائل سے متعلق رپورٹنگ کرتے ہیں۔

جانی خاصخیلی کی رپورٹس

3.7/3

عبدالستار

author_image

عبدالستار نے انٹرنیشنل ریلیشن میں ماسٹرز ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ گزشتہ پندرہ سالوں سے وہ ملکی اور غیرملکی صحافتی اداروں کے لیے خیبرپختونخوا کے ضلع مردان سے رپورٹنگ کررہے ہیں۔

عبدالستار کی رپورٹس

4.7/3

عبداللہ چیمہ

3.5/2

ارحبا وسیم

author_image

ارحبا وسیم نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے انگریزی ادب میں بی اے آنرز کیا ہے۔ وہ خواتین اور پسماندہ طبقات کو درپیش سماجی و معاشی مسائل پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔

ارحبا وسیم کی رپورٹس

4.5/2

سترام سانگی

author_image

سترام سانگی حیدرآباد میں مقیم ایک ماحولیاتی صحافی ہیں، وہ بنیادی طور پر پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی، جنگلی حیات اور پسماندہ کمیونٹیز پر لکھتے ہیں۔ وہ پندرہ سال سے پرنٹ میڈیا سے منسلک ہیں۔

سترام سانگی کی رپورٹس

5.0/2

رمضان شورو

author_image

رمضان شورو گزشتہ 22 سال سے صحافت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ وہ خواتین، بچوں، اقلیتوں اور سماج کے پسماندہ طبقات کے حقوق اور مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

رمضان شورو کی رپورٹس

4.5/2

عرفان ریحان

author_image

عرفان ریحان کا تعلق لودھراں سے ہے۔ پچھلے پندرہ سالوں سے بطور رپورٹر ایک نجی چینل کیلئے ڈسڑکٹ لودھراں میں کام کر رہے ہیں۔

عرفان ریحان کی رپورٹس

3.5/2

صابر عطا

author_image

صابرعطا کا تعلق لیہ سے ہے۔صحافی ،شاعر اور محقق ہیں قومی اخبارات میں فیچر شائع ہوتے ہیں ۔ مختلف ویب سائیٹس کے لیے بھی تحقیقی مضامین لکھتے ہیں۔

صابر عطا کی رپورٹس

4.0/2

ملک جان کے ڈی

author_image

ملک جان کے ڈی، بلوچستان کے ساحلِ سمندر گوادر کے گیٹ وے پسنی، مکران سے تعلق رکھتے ہیں۔ جامعہ کراچی میں اردو ادب کے طالب علم اور سوشل ایکٹیوسٹ ہیں اور وہ مختلف موضوعات پر لکھتے ہیں۔

ملک جان کے ڈی کی رپورٹس

5.0/2

حضور بخش منگی

author_image

حضور بخش منگی، ضلع کندھ کوٹ کشمور سے تعلق رکھتے ہیں۔ 15 سالوں سے الیکٹرانک میڈیا چینلز پر کام کر رہے ہیں۔

حضور بخش منگی کی رپورٹس

5.0/2

جمال ناصر

5.0/2

نازش ایاز

4.0/2

ندیم شاہ

author_image

ندیم شاہ کاونٹر ٹیریرازم ریسرچر ہیں اور انگریزی صحافت سے وابستہ ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی۔ طالبان مدرسہ میکینزم ان کے خصوصی موضوعات ہیں۔

ندیم شاہ کی رپورٹس

5.0/2

امین وارثی

author_image

امین وارثی کا تعلق خانیوال کے نواحی شہر کبیر والا سے ہے گزشتہ بیس سال سے صحافت کے ساتھ وابستہ ہیں۔

امین وارثی کی رپورٹس

5.0/2

وارث پراچہ

4.5/2

شیرین کریم

author_image

شیرین کریم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی فری لانس صحافی ہیں۔ شیرین مختلف قومی اور بین الاقوامی صحافتی اداروں کے لیے لکھتی رہتی ہیں۔

شیرین کریم کی رپورٹس

3.5/2

امجد یوسف زئی

author_image

امجد یوسف زئی کا تعلق تاریخی شہر ٹیکسلا سے ہے ۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

امجد یوسف زئی کی رپورٹس

4.5/2

محمد امین

author_image

محمد امین کراچی سے فری لانس ملٹی میڈیا جنرلسٹ ہیں۔ وہ گذشتہ دس سالوں سے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ منسلک رہے ہیں۔

محمد امین کی رپورٹس

4.5/2

معظم نواز

author_image

نارنگ منڈی سے تعلق رکھنے والے معظم نواز مختلف پرنٹ, ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

معظم نواز کی رپورٹس

5.0/1

غلام دستگیر

author_image

غلام دستگیر خیبر پختونخوا کے سیاسی، معاشی و سماجی امور پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

غلام دستگیر کی رپورٹس

5.0/1

عظمت علی شاہ

author_image

عظمت علی شاہ خیبر پختونخوا میں 2013 سے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ کام کر رہے ہیں، انھوں نے کمیونکیشن سٹیڈیز میں ایم ایس کیا ہے۔

عظمت علی شاہ کی رپورٹس

5.0/1

وسیم سجاد

author_image

وسیم سجاد پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی ہیں اور آرٹ، کلچر، گورننس اور انسانی حقوق پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

وسیم سجاد کی رپورٹس

3.0/1

عمر فاروق

5.0/1

ارسلان حیدر

5.0/1

حنیف قمر

author_image

محمد حنیف قمر صحافی، ٹی وی میزبان، کالم نگار، اور سماجی کارکن ہیں اور مفاد عامہ سے متعلق مسائل پر تحقیقی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

حنیف قمر کی رپورٹس

5.0/1

لحاظ علی

author_image

لحاظ علی پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی ہیں۔ گورننس، پارلیمانی امور، سیاست اور قبائلی علاقہ جات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

لحاظ علی کی رپورٹس

5.0/1

ظہیر ظرف

author_image

ظہیر ظرف کا بنیادی تعلق حب سے ہے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی سے میڈیا اسٹڈیز جب کہ بلوچستان یونیورسٹی سے اردو میں ماسٹرز کر چکے ہیں۔

ظہیر ظرف کی رپورٹس

5.0/1

سروش انور

author_image

روش انور فری لانس صحافی ہیں۔ حقوق، ثقافت، اقلیتیں اور ماحولیات ان کے کام کے نمایاں موضوعات ہیں۔

سروش انور کی رپورٹس

5.0/1

ذیشان اعظم کاکاخیل

author_image

پشاور سے تعلق رکھنے والے ذیشان اعظم کاکاخیل 2015 سے صحافت کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔ ذیشان اعظم گورننس اور سماجی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

ذیشان اعظم کاکاخیل کی رپورٹس

4.0/1

محمد ندیم قیصر

author_image

محمد ندیم قیصر کا تعلق ملتان سے ہے۔ مختلف قومی اخبارات اور نیوز چینلز کے ساتھ وابستہ ہیں۔

محمد ندیم قیصر کی رپورٹس

4.0/1

لائبہ حسن

author_image

ملٹی میڈیا جرنلسٹ لائبہ حسن نے یونیورسٹی آف پشاور سے صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ انسانی حقوق، مذہبی ہم آہنگی اور سماجی مسائل پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔

لائبہ حسن کی رپورٹس

4.0/1

پون کمار

author_image

پون کمار کا بنیادی طور پر تعلق ضلع عمرکوٹ، سندھ سے ہے، گذشتہ 9 برس سے حیدرآباد میں صحافت کر رہے ہیں۔

پون کمار کی رپورٹس

4.0/1

محمد علی شاہ

author_image

محمد علی شاہ کا تعلق ملتان سے ہے۔ پچیس سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ شہری مسائل، ماحولیات اور رسمی تعلیم ان کی دل چسپی کے موضوعات ہیں۔

محمد علی شاہ کی رپورٹس

4.0/1

منظر سجاد انبالوی

author_image

سید منظر سجاد انبالوی کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے۔ منظر سجاد نے امروز اخبار سے اپنے صحافتی سفر کا آغاز کیا، مختلف قومی چینلز کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

منظر سجاد انبالوی کی رپورٹس

3.0/1

اسجد نواز وڑائچ

author_image

اسجد نواز وڑائچ گجرات کے رہائشی ہیں اور شعبہ صحافت میں مختلف حیثیتوں میں گذشتہ پانچ سال سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ سماجی ایشوز ان کی دلچسپی کے خاص موضوعات ہیں۔

اسجد نواز وڑائچ کی رپورٹس

5.0/1

عبدالکریم

author_image

عبدالکریم کا تعلق کوئٹہ سے ہے وہ ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہے ۔ انہوں نے جامعہ بلوچستان سے ماس کمیونیکشن میں ماسٹرز کیا ہوا ہے ۔ گزشتہ آٹھ سال سے صحافت سے وابستہ ہے۔

عبدالکریم کی رپورٹس

5.0/1

محراب آفریدی

author_image

محراب آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے۔ وہ قومی جرائد اور آن لائن رسائل کیلئے اپنے ضلع کے مسائل پر لکھتے ہیں اور لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر ہیں۔

محراب آفریدی کی رپورٹس

3.0/1

فضل تواب

author_image

فضل تواب فری لانس جرنلسٹ ہیں۔ وہ گزشتہ دس سالوں سے بلوچستان سے سماجی، سیاسی، معاشی اور سیکورٹی پر رپورٹ کررہے ہیں۔

فضل تواب کی رپورٹس

5.0/1

محمد غضنفر

author_image

محمد غضنفر گزشتہ 12 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، وہ کئی معروف صحافتی اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

محمد غضنفر کی رپورٹس

3.0/1

عمران علی خان

author_image

عمران علی خان کا تعلق ملتان سے ہے۔ مختلف ملکی اخبارات اور میڈیا ہائوسز میں رپورٹنگ کے فرائض سرانجام دیئے ہیں۔ انسانی حقوق، کامرس سمیت مختلف سماجی و معاشرتی مسائل کے مسائل پر رپوٹنگ کرتے ہیں۔

عمران علی خان کی رپورٹس

5.0/1

سعد اللہ اختر

author_image

سعد اللہ اختر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فری لانس صحافی ہیں۔ وہ مختلف ملکی اور بین القوامی صحافتی اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

سعد اللہ اختر کی رپورٹس

5.0/1

سعدیہ جہانگیر

author_image

سعدیہ جہانگیر گزشتہ 16 برس سے صحافت کررہی ہیں، وہ مختلف صحافتی اداروں کے ساتھ منسلک رہنے کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر لکھتی بھی ہیں۔

سعدیہ جہانگیر کی رپورٹس

5.0/1

وحید مغل

author_image

وحید مغل کا تعلق ضلع شیخوپورہ کے قصبے نارنگ منڈی سے ہے اور وہ عرصہ سات سال سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں، سماجی مسائل، تاریخ اور تحقیقاتی صحافت کا شوق رکھتے ہیں۔

وحید مغل کی رپورٹس

5.0/1

ریحان محمد

author_image

ریحان محمد کا تعلق قبائلی ضلع کرم سے ہے۔ وہ پچھلے دس سالوں سے خیبرپختونخوا سے مختلف میڈیا اداروں کے لئے ماحولیات، انسانی حقوق اور سماجی مسائل پر ڈیجیٹل اور ٹیکسٹ رپورٹنگ کر رہے ہیں۔

ریحان محمد کی رپورٹس

5.0/1

وقار احمد

author_image

ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے ابلاغ عامہ میں ایم فل کر رکھا ہے۔ وہ گزشتہ چھ سال سے ماحولیات، انسانی حقوق، تعلیم، انتخابات اور دیگر موضوعات پر رپورٹنگ کر رہے ہیں۔

وقار احمد کی رپورٹس

5.0/1

نثار بیٹنی

author_image

نثار بیٹنی کا تعلق سب ڈویژن بیٹنی (ضلع لکی مروت) سے ہے، وہ گزشتہ 14 سال سے ضم شدہ اضلاع، ڈی آئی خان اور ٹانک میں صحت، تعلیم، معاشرتی ناانصافیوں، سیاحت، ثقافت، بنیادی انسانی حقوق اور دیگر موضوعات پر رپورٹنگ کر رہے ہیں۔

نثار بیٹنی کی رپورٹس

5.0/1

فاروق سہیل

author_image

فاروق سہیل عرصہ 30 سال سے صحافت کے ساتھ وابستہ ہیں، اور مختلف علاقائی اخبارات کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ خواتین اور بچوں کے حقوق، علاقائی اور سماجی مسائل پر لکھنے کا شوق رکھتے ہیں

فاروق سہیل کی رپورٹس

4.0/1

سید ضیاء آغا

author_image

سید ضیاء آغا نے جامعہ بلوچستان سے شعبہ صحافت کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ وہ انسانی حقوق، خواتین، اقلیتوں، موسمیاتی تبدیلیوں، تنازعات اور سیاست پر رپورٹ کرتے ہیں۔

سید ضیاء آغا کی رپورٹس

5.0/1

عبدالرحمن خلجی

author_image

عبدالرحمن خلجی کا تعلق زیارت، بلوچستان سے ہے۔ عبدالرحمن نے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے صحافت میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ گزشتہ دو سال سے عملی صحافت سے وابستہ ہیں۔

عبدالرحمن خلجی کی رپورٹس

3.0/1

مجیب اللہ

author_image

مجیب اللہ گزشتہ 8 سال سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں. وہ معاشرتی مسائل، اکانومی، سیاست، امن و امان ، تعلیم صحت اور دیگر عنوانات پر لکھتے ہیں۔

مجیب اللہ کی رپورٹس

5.0/1

افضل انصاری

محمد افضل انصاری کا تعلق پنجاب کے تاریخی ضلع قصور سے ہے۔ وہ گزشتہ 18 برس سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔

افضل انصاری کی رپورٹس

5.0/1

نثار علی

author_image

نثارعلی کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کے علاوہ شمالی علاقوں کے ایشوز پر نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کو رپورٹنگ کرتے ہیں۔

نثار علی کی رپورٹس

5.0/1

فیصل سلیم

author_image

میڈیا سٹڈیز میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں- گزشتہ آٹھ سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور ملکی و غیر ملکی فیلوشپ کا حصہ بھی رہ چکے ہیں-

فیصل سلیم کی رپورٹس

3.0/1

امان برہمانی

4.0/1

عزیز الرحمن صباؤن

author_image

عزیز الرحمن صباؤن میڈیا سٹڈیز میں ماسٹر کرنے کے بعد پچھلے چار سالوں سے میڈیا سے وابسطہ ہیں۔ ہیومن رائٹس،ریفیوجی اور بلوچستان میں مسلح تنیظیمیں ان کی دلچسپی کے موضوع ہیں۔

عزیز الرحمن صباؤن کی رپورٹس

5.0/1

صائمہ اشرف

author_image

صائمہ اشرف کئی سالوں سے بطور کارکن صحافی متحرک ہیں۔ کشمیر ٹائمز سے وابستگی کے ساتھ ریڈیو مظفرآباد ایف ایم 93 پر نیوز اینکر کے طور پر کام کررہی ہیں اور مختلف سماجی مسائل پر لکھتی آ رہی ہیں۔

صائمہ اشرف کی رپورٹس

5.0/1

نادیہ نواز

author_image

وزیر آباد سے تعلق رکھنے والی نادیہ نواز ایک تجربہ کار اور تحقیقاتی صحافی ہیں، انسانی حقوق اور ماحولیات ان کی دل چسپی کے موضوعات ہیں۔

نادیہ نواز کی رپورٹس

0/0

جئہ کمار

author_image

جئہ کمار فری لانس صحافی ہیں اور سندھ میں متنوع سماجی و سیاسی موضوعات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

جئہ کمار کی رپورٹس

0/0

شاہنواز ترکزئی

author_image

شاہ نواز ترکزئی خیبر پختونخوا کے ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

شاہنواز ترکزئی کی رپورٹس

0/0

فاطمہ شاہین نیازی

0/0

عروج اورنگزیب

0/0

غلام مصطفٰی

0/0

جلال الدین مغل

0/0

لائبہ زینب

author_image

لائبہ زینب گزشتہ 7 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور فی الوقت جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے ساتھ بطور کمیونیکیشن آفیسر کام کر رہی ہیں۔

لائبہ زینب کی رپورٹس

0/0

رابعہ بگٹی

author_image

رابعہ بگٹی کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ وہ گزشتہ پانچ سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور فی الوقت ڈی ڈبلیو اردو میں بطور ملٹی میڈیا ایڈیٹر کام کر رہی ہیں

رابعہ بگٹی کی رپورٹس

0/0

رشید چودھری

0/0

زوہیر علی

author_image

زوہیرعلی سندھ کے ضلع ٹھٹہ سے تعلق رکھنے والے صحافی ہیں اور مقامی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

زوہیر علی کی رپورٹس

0/0

رضی الدین رضی

author_image

رضی الدین رضی چالیس سال سے شعبہ صحافت کے ساتھ منسلک ہیں اے پی پی اردو سروس ملتان کے انچارج کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

رضی الدین رضی کی رپورٹس

0/0

نذیر لاشاری

author_image

نظیر لاشاری کا تعلق ضلع مظفرگڑھ سے ہے وہ سیاسی اور سماجی مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

نذیر لاشاری کی رپورٹس

0/0

اجمل ملک

author_image

پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد سے تعلق ہے۔ گذرے دو عشروں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔

اجمل ملک کی رپورٹس

0/0

سلمان یوسفزئی

author_image

سلمان یوسفزئی گزشتہ پانچ سالوں سے پشاور میں ٹرائبل نیوز نیٹ ورک ( ٹی این این ) کے ساتھ بطور پرڈیوسر فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور مختلف موضوعات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

سلمان یوسفزئی کی رپورٹس

0/0

مقبول احمد

author_image

مقبول احمد 25 سال سے زائد عرصے سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ دی نیوز، ڈیلی ٹائمز اور ہیرالڈ میگزین کے لیے کام کر چکے ہیں۔

مقبول احمد کی رپورٹس

0/0

ایوب راجپر

author_image

ایوب راجپر سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے جامع سندھ جامشورو سے صحافت کی ڈگری حاصل کی ہے اور پچھلے چار سالوں سے فری لانس جرنلزم کر رہے ہیں

ایوب راجپر کی رپورٹس

0/0

بخت محمد یوسفزئی

author_image

بخت محمد یوسفزئی مردان سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 10 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور عوامی اور علاقائی مسائل کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

بخت محمد یوسفزئی کی رپورٹس

0/0

ناہید جہانگیر

author_image

ناہید جہانگیر کا تعلق پشاور سے ہے وہ گزشتہ چھ سال سے صحافت سے منسلک ہیں۔

ناہید جہانگیر کی رپورٹس

0/0

یاسر اویس خان

author_image

یاسر اویس خان کا تعلق ضلع بھکر سے ہے۔اس وقت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور لیکچرر سوشیالوجی کام کر رہے ہیں۔

یاسر اویس خان کی رپورٹس

0/0

انجم خان پتافی

author_image

انجم خان پتافی گزشتہ بیس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں ۔انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا ہے۔ مختلف قومی اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔ ملتان یونین آف جرنلسٹس کے صدر ہیں۔

انجم خان پتافی کی رپورٹس

0/0

محب اللہ خان

author_image

محب اللہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ 2016 سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں اور مختلف موضوعات پر تحقیقاتی صحافت کرتے ہیں۔

محب اللہ خان کی رپورٹس

0/0

بشیر احمد رحمانی

author_image

بشیر احمد کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے۔ آپ مختلف ملکی اخبارات اور اور ریڈیو پاکستان کے ساتھ بطور صحافی منسلک رہے ہیں۔

بشیر احمد رحمانی کی رپورٹس

0/0

وسیم خٹک

author_image

وسیم خٹک صحافی اور مصنف ہیں۔ صحافت کا دس سالہ تجربہ رکھتے ہیں اور ویمن یونیورسٹی صوابی میں شعبہ صحافت کے سربراہ ہیں۔

وسیم خٹک کی رپورٹس

0/0

طحہٰ کیہر

author_image

طٰحہ کیہر کراچی سے تعلق رکھنے والے فری لانس صحافی ہیں۔

طحہٰ کیہر کی رپورٹس

0/0

Sameen Aziz Hamna Iqbal

0/0

جمائما آفریدی

0/0

ارشد یوسفزئی

0/0

شہریار محسود

author_image

شہریار محسود 2006/007 سے بد امنی سے متاثرہ ضلع جنوبی وزیرستان سے صحافت کر رہے ہیں اور مقامی اخبارات کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھتے آرہے ہیں۔

شہریار محسود کی رپورٹس

0/0

شاہ میر مسعود

شاہ میر مسعود کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ سے ہے۔ وہ نیوز چینل کیلئے رپورٹنگ کے ساتھ مختلف موضوعات پر لکھتے بھی ہیں۔

شاہ میر مسعود کی رپورٹس

0/0

امتیاز بلوچ

0/0

بلال حیات

author_image

بلال حیات کا تعلق ملتان سے ہے۔ وہ گزشتہ سات برسوں سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ منسلک ہیں۔ معاشی سیاسی و سماجی مسائل پر ان کے تجزیئے اور بلاگ اخبارات اور سوشل میڈیا پر شائع ہوتے ہیں۔

بلال حیات کی رپورٹس

0/0

شاہ زیب رضا

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سید شاہ زیب رضا نے شعبہ صحافت میں بلوچستان یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا ہے۔ وہ گزشتہ 2 سالوں سے ملکی و غیر ملکی اداروں کیلئے مختلف موضوعات پر رپورٹ کررہے ہیں۔

شاہ زیب رضا کی رپورٹس

0/0

خواجه ذوالفقار

خيرپور ميرس سے تعلق رکھنے والےخواجه ذوالفقار گذشته 25 سال سے صحافت سے منسلک ہیں۔ وه سندھی نيوز پيپرز روزانه نجات۔روزانه پاڪ سندھ اور رزانه سکار کے کٸی سال تک نیوز ایڈيٹر اور سندھي نيوز چینلز مہران اور سندھ ٹي وي نيوز سے وابسطہ رہے ہیں۔

خواجه ذوالفقار کی رپورٹس

0/0

مصباح فاروق

author_image

مصباح فاروق ہےکا تعلق کمر مشانی, ضلع میانوالی سے ہے۔ انہوں نے پالٹیکل سائنس میں ماسٹر کیا ہے اور تعلم و تدریس کے سلسلہ میں راولپنڈی میں رہائش پذیر ہیں۔

مصباح فاروق کی رپورٹس

0/0

جہان خان

author_image

جہان خان کا تعلق ضلع خوشاب کی تحصیل قائد آباد سے ہے۔ پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور لیکچرر (ہسٹری) ملازم ہیں۔ لٹریچر اور تاریخ کے مضامین میں خصوصی دل چسپی ہے.

جہان خان کی رپورٹس

0/0

اميربخش بڑدی

author_image

سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے اميربخش بڑدی سینیئر صحافی اور کالم نگار ہیں۔ مختلف اخباروں میں سیاست، ماحولیات، تاریخ، سوشل اشوز اور مختلف کرنٹ اشوز پر کالم لکھتے رہتے ہیں۔

اميربخش بڑدی کی رپورٹس

0/0

طارق اللہ

0/0

جئہ پرکاش

جئہ پرکاش مورانی تیس سالوں سے صحافت کر رہے ہیں۔ وہ سندھی اخبار "عبرت" کے سینیئر نیوز ایڈیٹر ہیں۔

جئہ پرکاش کی رپورٹس

0/0

راجہ نصرت علی

author_image

کالم نگار اور فیچر رائٹر راجہ نصرت علی ضلع گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔

راجہ نصرت علی کی رپورٹس

0/0

مدثر بھٹی

author_image

مدثر بھٹی کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ سرگودھا یونیورسٹی، شعبہ انگریزی سے ایم فل ہیں اور چار سال سے مقامی کالج میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔

مدثر بھٹی کی رپورٹس

0/0

عطا کاکڑ

author_image

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عطا کاکڑ فری لانس صحافی ہیں۔

عطا کاکڑ کی رپورٹس

0/0

عبدالشکور مرزا

author_image

عبدالشکور مرزا کا تعلق شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے۔ أپ نے صحافت کا أغاز نصف صدی قبل کیا۔ ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی سے منسلک ہیں۔

عبدالشکور مرزا کی رپورٹس

0/0

محمد وسیم

author_image

محمد وسیم گذشتہ تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ مختلف اخبارات اور نیوز چینلز سے وابستگی رہی ہے_

محمد وسیم کی رپورٹس

0/0

اویس رحمانی

author_image

محمد اویس رحمانی کا تعلق سندھ کے ضلع سانگھڑ سے ہے۔ پانچ سال سے حیدرآباد میں صحافت کر رہے ہیں۔ زراعت اور رورل ڈیولپمینٹ پر لکھنے کا شوق ہے۔

اویس رحمانی کی رپورٹس

0/0

شاہ خالد

author_image

شاہ خالد کا تعلق قبائلی ضلع باجوڑ سے ہے۔ وہ مختلف علاقائی اور قومی نیوز ویب سائٹس، میگزین، اخبارات اور ریڈیو کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

شاہ خالد کی رپورٹس

0/0

محمد عدنان مجتبیٰ

author_image

محمد عدنان مجتبیٰ کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ سے ہے۔ وہ مظفرگڑھ میں ایک قومی اخبار کے ڈسٹرکٹ رپورٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

محمد عدنان مجتبیٰ کی رپورٹس

0/0

مصباح الدین اتمانی

مصباح الدین اتمانی باجوڑ کے تحصیل اتمانخیل سے تعلق رکھنے والے فری لانس جرنلسٹ ہیں۔ وہ زیادہ تر بنیادی انسانی حقوق، خواتین کی تعلیم اور پسماندہ کمیونٹیز کے مسائل کے حوالے سے لکھتے ہیں۔

مصباح الدین اتمانی کی رپورٹس

0/0

جاوید حسین

author_image

جاوید حسین اسلام آباد میں ایک قومی ٹی وی چینل کے ساتھ بطور سینئر رپورٹر سیاسی جماعتوں اور پارلیمان کو کور کرتے ہیں۔ ڈان نیوز، ابتک نیوز سمیت متعدد ٹی وی چینلز کے ساتھ رپورٹنگ کے امور سرانجام دے چکے ہیں۔

جاوید حسین کی رپورٹس

0/0

ملک اکمل

author_image

ملک اکمل جھنگ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی ہیں۔ کئی ملکی اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

ملک اکمل کی رپورٹس

0/0

بلال احمد اذان

author_image

بلال احمد اذان کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل ریلیشن اور پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر کر رکھا ہے۔ 2011 سے صحافت سے وابستہ ہیں۔

بلال احمد اذان کی رپورٹس

0/0

موسی کمال یوسفزئی

author_image

موسی کمال یوسفزئی پشاور سے تعلق رکھتے ہیں، سیاست، ماحولیات، زراعت، انسانی حقوق، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے مسائل سے متعلق رپورٹنگ کرتے ہیں۔

موسی کمال یوسفزئی کی رپورٹس

0/0

حنا انور

author_image

شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی حنا انور نے ماس کمیونیکیشن میں ایم فل کر رکھا ہے۔ صنفی مساوات، ماحولیات ان کی دلچسپی کے موضوعات ہیں۔

حنا انور کی رپورٹس

0/0

شکریہ اسماعیل

author_image

شکریہ اسماعیل کا تعلق اپر کرم کے پارا چنار علاقے سے ہے، وہ پچھلے دو سال سے بطور فری لانس جرنلسٹ کام کر رہی ہیں، وہ زیادہ تر بنیادی سماجی مسائل، خواتین اور بچوں کے مسائل ،تعلیم اور ترقی، اور پسماندہ کمیونٹیز کے مسائل کے حوالے سے لکھتی ہیں۔

شکریہ اسماعیل کی رپورٹس

0/0

خالق خان

author_image

یونیورسٹی آف بہاولپور سے ماس کمیونیکیشن میں گریجوایشن کرنے والے خالق خان ملٹی میڈیا صحافی ہیں۔ سیاست، موسمیاتی تبدیلیاں اور انسانی حقوق پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

خالق خان کی رپورٹس

0/0

تیمور خان

author_image

تیمور خان کا تعلق پشاور سے ہے وہ گزشتہ 9 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں وہ گورننس، صحت اور سیاست پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

تیمور خان کی رپورٹس

0/0

اقصیٰ یونس رانا

اقصیٰ یونس رانا کا تعلق ضلع سیالکوٹ سے ہے۔گزشتہ تین سال میں پاکستان کے مختلف انگریزی اور اردو اخبارات کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

اقصیٰ یونس رانا کی رپورٹس

0/0

معین اختر

author_image

معین اختر گومل ایم اے انگلش ہیں۔ ان کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے گزشتہ چار برسوں سے ماحولیات اور دیگر موضوعات پر لکھ رہے ہیں۔

معین اختر کی رپورٹس

0/0

عرفان الحق

author_image

رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے عرفان الحق گزشتہ دو دہائیوں سے زراعت، صحت، تعلیم اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کر رہے ہیں۔

عرفان الحق کی رپورٹس

0/0

کیّا بلوچ

0/0

Waqas Alam Angaria

0/0

Khurram Ali

0/0

Somaiyah Hafeez

0/0

Hazaran Rahim Dad

0/0

خالد کمبہار

author_image

خالد کمبہار فری لانس صحافی ہیں۔ ان کا زیادہ تر کام خانہ بدوش قبیلوں کے رسم رواج، رہن سہن اور عقائد پر ہے۔

خالد کمبہار کی رپورٹس

0/0

عبداللہ چیمہ، کلیم اللہ

عبداللہ لوک سُجاگ کے لیے انتخابات، گورننس اور انسانی حقوق کے حوالے سے رپورٹنگ کرتے ہیں۔

عبداللہ چیمہ، کلیم اللہ کی رپورٹس

0/0

احسن قریشی

0/0

عارف احمد

author_image

عارف احمد سوات سے تعلق رکھنے والے فری لانس جرنلسٹ ہیں۔وہ دو ہزار نو سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ زما سوات ڈاٹ کام کے ساتھ بطور سب ایڈیٹر کام کرتے رہے ہیں۔

عارف احمد کی رپورٹس

Copyright © 2024. loksujag. All rights reserved.
Copyright © 2024. loksujag. All rights reserved.