فرحین ایک فری لانس صحافی ہیں، جنہیں موسمیاتی تبدیلی، ذہنی صحت اور سماجی مسائل پر رپورٹنگ کا دس سالہ تجربہ ہے۔ وہ معروف قومی اداروں کے ساتھ بطور رپورٹر، سب ایڈیٹر اور کاپی رائٹر کام کر چکی ہیں اور تحقیقاتی و ماحولیاتی رپورٹس میں خصوصی مہارت رکھتی ہیں۔
سٹوری
پرانی پٹرول گاڑیوں کی الیکٹرک پر منتقلی: کیا ریٹروفٹنگ ٹرانسپورٹ سیکٹر میں تبدیلی کو ٹاپ گیئر میں ڈال دے گی؟