محمد عرس سولنگی کا تعلق سندھ کے قدیمی علاقے سیہون شریف سے ہے، گزشتہ سات برسوں سے وہ صحافتی پیشہ سے منسلک ہیں۔ انہوں نے سیہون ڈگری کالج سے کامرس میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہوی ہے.
فصل اپنی کبھی پاتے نہیں بونے والے: سیلاب سے تباہ شدہ پیاز کے کاشت کاروں کو اگلی فصل کے بیج کی فکر۔
میرپور خاص میں سیلاب سے مرچوں کی فصل کی تباہی: 'کوئی حکومتی اہلکار ابھی تک ہماری مدد کے لیے نہیں آیا'۔
بدین میں سیلاب سے متاثرہ ٹماٹر کے کاشت کاروں کی حالتِ زار: 'حکومت ہمارے لیے کچھ بھی نہیں کر رہی'۔