عظمت خان کا تعلق کراچی سے ہے۔ وہ گزشتہ 12 برس سے تعلیم، محنت کشوں اور پانی سے منسلک اداروں اور مذہبی تنظیموں اور اداروں پر تحقیقاتی رپورٹس شائع کر چکے ہیں۔ انہوں نے اسلامیات ‛ عربی اور ابلاغ عامہ میں ایم اے کر رکھا ہے اور جامعہ کراچی سے ایم فل کر رہے ہیں۔