احتشام احمد شامی کا تعلق وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ لوک سُجاگ کے علاؤہ وہ بین الاقوامی اداروں کے ساتھ بطور فری لانس کام کرتے ہیں۔ اس سے پہلے دنیا نیوز کے گوجرانوالہ بیورو میں چھ سال تک بطور چیف رپورٹر اور آپ نیوز کے ساتھ دو سال بطور بیورو چیف کام کر چکے ہیں۔