محمد افضل انصاری پنجاب کے تاریخی ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے صحافی ہیں۔ وہ گزشتہ 18 برس سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سماجی، سیاسی اور معاشی امور پر وسیع رپورٹنگ کر چکے ہیں۔
سٹوری
'میواتی خود کو اردو کا وارث سمجھتے تھے اور اسے اپنی زبان مانتے رہے': ہجرت کے 76 سال بعد میواتی کو زبان کا درجہ کیسے ملا؟