English
English
ویڈیوز
کمیونٹی
ہوم
ضمنی انتخابات 2022
این اے- 45 کُرم
این اے- 45 کُرم
اس حلقے میں پہلی بار جماعتی سیاست کو قبائلی وابستگیوں اور روپے پیسے پر برتری حاصل ہوئی ہے۔ کیا عمران خان اس تبدیلی کا فائدہ اٹھا سکیں گے؟
حلقہ این اے-22 مردان
حلقہ این اے-22 مردان
اس حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کی مخالف جماعتیں ایک بااثر امیدوار کو سامنے لائی ہیں جو عمران خان کے لیے سخت انتخابی مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔
حلقہ این اے-31 پشاور
حلقہ این اے-31 پشاور
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کو اس حلقے میں اپنی سیاسی زندگی کا ایک اہم انتخابی معرکہ درپیش ہے۔
حلقہ این اے-24 چارسدہ
حلقہ این اے-24 چارسدہ
اس حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کی جلسوں اور سوشل میڈیا کی سیاست کا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے روایتی طرزِ سیاست سے ہے۔
حلقہ این اے-108 فیصل آباد
حلقہ این اے-108 فیصل آباد
اس حلقے میں عمران خان کا مقابلہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے ایک انتہائی بااثر سیاسی خاندان سے ہے۔ کیا وہ اسے شکست دے پائیں گے؟
حلقہ پی پی-209 خانیوال
حلقہ پی پی-209 خانیوال
اس حلقے کی انتخابی سیاست نہری پانی کی قلت جیسے اہم مسئلے کے بجائے ذات برادری اور پیسے کے گرد دوڑ رہی ہے۔
حلقہ این-اے 118 ننکانہ صاحب
حلقہ این-اے 118 ننکانہ صاحب
مذہبی حوالے سے حساس اس حلقے میں تحریک لبیک پاکستان نے کس طرح اپنی انتخابی حیثیت بہت مستحکم کر لی ہے۔
حلقہ پی پی-139 شیخوپورہ
حلقہ پی پی-139 شیخوپورہ
کیا اس حلقے میں اس بار لوگ ذات برادری، گروہ بندی اور مذہبی وابستگی سے ہٹ کر نظریات اور کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے؟
حلقہ این اے-245 کراچی
حلقہ این اے-245 کراچی
اس حلقے کا انتخابی نتیجہ یہ طے کرے گا کہ آیا ایم کیوایم کراچی میں دوبارہ اپنا سیاسی سِکہ جما پائے گی یا نہیں۔
حلقہ پی پی-7 راولپنڈی
حلقہ پی پی-7 راولپنڈی
اس حلقے میں فوج سے منسلک دو خاندان ہمیشہ انتخابی سیاست پر حاوی رہے ہیں۔ اس بار بھی یہی رجحان غالب رہنے کا امکان ہے۔
حلقہ پی پی-140 شیخوپورہ
حلقہ پی پی-140 شیخوپورہ
کیا ماضی کی طرح اب بھی اس حلقے میں انتخابی نتائج کا تعین تاجروں اور ارائیوں کے ووٹوں سے ہو گا؟
حلقہ پی پی-272 مظفرگڑھ
حلقہ پی پی-272 مظفرگڑھ
دھڑے بندی کی روایتی سیاست پر چلنے والے اس حلقے میں جیت ہمیشہ طاقت ور خاندانوں کی ہوتی ہے اور ہار غریب عوام کی۔
حلقہ پی پی-217 ملتان
حلقہ پی پی-217 ملتان
اس حلقے میں عموماً جماعتی بنیادوں پر ووٹ پڑتے ہیں لیکن اس بار کچھ مقامی ووٹر اس امیدوار کو ووٹ دینا چاہتے ہیں جو ایک دیرینہ مسئلہ حل کرے۔
حلقہ پی پی-168 لاہور
حلقہ پی پی-168 لاہور
یہ حلقہ اس علاقے کا حصہ ہے جہاں سے ماضی میں وزیرِاعظم شہباز شریف انتخاب لڑ چکے ہیں لیکن ابھی بھی یہاں لڑکیوں کا کوئی کالج نہیں۔
حلقہ پی پی-158 لاہور
حلقہ پی پی-158 لاہور
پچھلے عام انتخابات میں یہاں کانٹے کے مقابلے ہوئے ہیں۔ کیا سیاسی منحرفین کی وجہ سے اس بار پاکستان مسلم لیگ نواز آسانی سے جیت جائے گی؟
حلقہ پی پی-167 لاہور
حلقہ پی پی-167 لاہور
مقامی مسیحی آبادی کو اس حلقے میں فیصلہ کن انتخابی حیثیت حاصل ہے۔ اس ضمنی انتخاب میں یہ آبادی کن بنیادوں پر ووٹ ڈالے گی؟